کہانی تصویروں کی زبانی

مظاہرے 28دسمبر2025سے ہورہے ہیں (فوٹورائٹرز)

13 January, 2026 06:53 PM

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں پر کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ بات بی بی سی فارسی کے نامہ نگار جیّار گل اور خبر رساں ادارے روئٹرز کے ایک ذریعے نے بتائی ہے۔