صحت

گرم گرم چائے اور کافی پینے سے ہوسکتا ہے کینسر کا خطرہ، تحقیق

08 January, 2026 04:05 PM

تازگی، توانائی اور ذہنی سکون کے لیے لوگ چائے یا کافی پیتے ہیں، تاہم ماہرین صحت خبردار کرتے ہیں کہ اگر انھیں حد سے زیادہ گرم حالت میں پیا جائے تو یہ عادت صحت کےلیے سنگین خطرات پیدا کرسکتی ہے۔ بالخصوص غذائی نالی کے کینسر کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔