اقوا
غزہ امن معاہدے کی حمایت میں صدرٹرمپ کی قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور کرلی گئی۔قرارداد کے حق میں13 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں پڑا۔
غزہ امن معاہدے کی حمایت میں صدرٹرمپ کی قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور کرلی گئی۔




