حکومت کا کریک ڈاؤن،انٹرنیٹ اورمواصلاتی خدمات معطل

Published On: 13 January, 2026 06:47 PM

Urdu Vision Desk : مصنف

WhatsApp
Facebook
Twitter
حکومت کا کریک ڈاؤن،انٹرنیٹ اورمواصلاتی خدمات معطل

(فوٹو اے پی)

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں پر کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ بات بی بی سی فارسی کے نامہ نگار جیّار گل اور خبر رساں ادارے روئٹرز کے ایک ذریعے نے بتائی ہے۔