لاہورکی وزیرخان مسجد :رمضان کے پہلے جمعے کا روح پرورمنظر(فوٹواے پی)

Published On: 21 February, 2026 03:38 PM

Urdu Vision Desk : مصنف

WhatsApp
Facebook
Twitter
لاہورکی وزیرخان مسجد :رمضان کے پہلے جمعے کا روح پرورمنظر(فوٹواے پی)

(فوٹواے پی)

رمضان کی فضیلت کا آغاز اس وقت سے ہوا جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن کریم کا نزول شروع ہوا۔ رمضان کا مہینہ اسی نزول قرآن کے حوالے سے بھی اہمیت رکھتا ہے۔ رمضان کا لفظ عربی زبان کے لفظ ’رمض‘ سے نکلا ہے جس کا معنی شدید گرمی یا گرمی کی شدت ہے۔