ایران کے کئی شہروں میں دھماکے (فوٹو اے پی)

Published On: 28 February, 2026 05:01 PM

Urdu Vision Desk : مصنف

WhatsApp
Facebook
Twitter
ایران کے کئی شہروں  میں دھماکے (فوٹو اے پی)

(فوٹواے پی)

امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی کارروائی کے بعد ایران نے بھی جوابی کارروائی کی ہے۔ اس نے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

  امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ فوجی کارروائی کے بعد ایران نے بھی جوابی کارروائی کی ہے۔ اس نے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، ایران نے بحرین، ابوظہبی، کویت، قطر
اور متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے کیےہیں۔