کھجور کھانے کے ہیں بے شمار فوائد(فوٹو پکسلز)

Published On: 14 March, 2026 01:28 PM

Urdu Vision Desk : مصنف

WhatsApp
Facebook
Twitter
کھجور کھانے کے ہیں بے شمار فوائد(فوٹو پکسلز)

(فوٹو پکسلز)

کھجور میں صحت کے لیے ناگزیر جز ریشہ، پروٹین، پوٹاشیم، میگنیشیم، آئرن اور وٹامن بی 6 وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔غذائی و طبی ماہرین کے مطابق اگر روزانہ کی بنیاد پر تین کھجوریں کھا لی جائیں تو اس کے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

 کھجور کو کئی ہزار سال قبل مسیح سے کاشت کیا جا رہا ہے۔دنیا بھر میں کھجور کی سیکڑوں اقسام پائی جاتی ہیں۔کھجور کھانے کے بے شمار فوائد جہاں اسلامی تعلیمات میں بتائے گئے ہیں وہیں سائنس نے بھی ان فوائد کو ثابت کیا ہے۔