سلامتی کونسل میں امریکہ کےغزہ امن منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور

Published On: 18 November, 2025 11:16 PM

Muhammad Ajmal : مصنف

WhatsApp
Facebook
Twitter
سلامتی کونسل میں امریکہ کےغزہ امن منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور

اقوا

غزہ امن معاہدے کی حمایت میں صدرٹرمپ کی قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور کرلی گئی۔قرارداد کے حق میں13 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں پڑا۔

 غزہ امن معاہدے کی حمایت میں صدرٹرمپ کی قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور کرلی گئی۔