گولڈن گلوب ایوارڈز ریڈکارپٹ پرجولیا رابرٹس(فوٹو اے پی)

Published On: 12 January, 2026 10:09 PM

Urdu Vision Desk : مصنف

WhatsApp
Facebook
Twitter
گولڈن گلوب ایوارڈز ریڈکارپٹ پرجولیا رابرٹس(فوٹو اے پی)

(فوٹو اے پی)

گولڈن گلوب ایوارڈز کی رق برق تقریب میں ستاروں کی کہکشاں

  کیلیفورنیا کے بیورلی ہلز میں واقع بیورلی ہلٹن ہوٹل میں منعقدہ گولڈن گلوب ایوارڈز تقریب میں فلم ہیمنٹ کو ڈراما کیٹیگری میں بہترین فلم قرار دیا گیا۔ سب سے زیادہ نامزدگی حاصل کرنے والی فلم
 ’ون بیٹل آفٹر انادر رہی اس کے بعد آٹھ نامزدگیوں کے ساتھ سینٹیمنٹل ویلیو دوسرے نمبر پر رہی۔ اس تقریب کی میزبانی مزاحیہ فنکارہ نکی گلیزر نے مسلسل دوسرے سال انجام دی۔ 
 ایوارڈز کے فاتحین
بہترین فلم (ڈراما): ہیمنٹ
بہترین فلم (میوزیکل یا کامیڈی): ون بیٹل آفٹر انادر
بہترین اداکار (ڈراما فلم): دا سیکریٹ ایجنٹ کے لیے ویگنر مورا
بہترین اداکارہ (ڈراما فلم): ہیمنٹ کے لیے جیسی بکلی
بہترین اداکارہ (میوزیکل یا کامیڈی فلم): ‘اِف آئی ہیڈ لیگز، آئی وُڈ کِک یو’ کے لیے ر