(فوٹواے پی)
رمضان کی فضیلت کا آغاز اس وقت سے ہوا جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن کریم کا نزول شروع ہوا۔ رمضان کا مہینہ اسی نزول قرآن کے حوالے سے بھی اہمیت رکھتا ہے۔ رمضان کا لفظ عربی زبان کے لفظ ’رمض‘ سے نکلا ہے جس کا معنی شدید گرمی یا گرمی کی شدت ہے۔